Sugarcane Vinegar

 600

Availability: In Stock

سرکہ گنا
پیکنگ: بوتل
کینسر جیسے موزی مرض سے بچاو کرتا ہے اور کینسر سیلز کو ختم کرتا ہے گاڑھے خون کو پتلا کر کے دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے سرکہ گنا سینے میں بوجھ کی کیفیت کو ختم کرتا ہے سرکہ گنا کثیف اور بھاری غذائوں کو ہضم کرنے میں مدد گارہے

Description

سرکہ گنا Sugarcane Vinegar
سرکہ ایک اسلامی غذا ہے آقا علیہ السلام کے فرمان عالی شان کے مفہوم کے مطابق سرکہ بلڈ پریشر کولیسٹرول اور موٹاپے کا شافی علاج ہے انسان زمانہ قدیم سے سرکہ بنانے کے فن سےبخوبی واقف ہے اور اس کے بنانے کے طریقے میں اب تک کوئی خاص تبدیلی واقع نہیں ہوئی . سبزیوں اور پھلوں سے تیار کئے جانے والے سرکہ جات جو تمام قسم کے تیزاب اور سینتحیٹک اجزا سے پاک ہوں صحت انسانی کے لئے مفید اور کارآمد ہوتے ہیں باقی تمام سرکہ جات کی طرح سرکہ گنا بھی ہمارے دواخانے کا اپنا تیار کردہ سرکہ ہے جو تمام قسم کے مضر اثرات اور سیتھیٹک اجزا سے پاک ہے اس کے بہت سے فوائد ہیں
سرکہ گنا کثیف اور بھاری غذائوں کو ہضم کرنے میں مدد گارہے
بلغم کو رفع کرتا ہے اور پیپھڑوں کو صاف کرتا ہے
گاڑھے خون کو پتلا کر کے دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے
کینسر جیسے موزی مرض سے بچاو کرتا ہے اور کینسر سیلز کو ختم کرتا ہے
سرکہ کا لگاتار استعمال موٹاپے میں کمی کا باعث بنتا ہے
سرکہ گنا معدے کی اصلاح کر کے پاخانہ کو نرم کرتا ہے
سرکہ گنا سینے میں بوجھ کی کیفیت کو ختم کرتا ہے
اس میں انسانی جسم کے لئی ضروری اجزاء مثلآپوٹاشیم،وٹامن سی، اور فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے
جسم میں زہریلی ادویات کے اثرات کو ختم کرتا ہے
گنے کا سرکہ جسم میں موجود ےتمام فاسد مادوں کو نکالتا ہےدل کی شریانیں کھولنے کے لئے بے حد مجرب ہے
Sugarcane Vinegar removes cancer cells from the body

Sugarcane Vinegar removes cancer cells from the body
Sugarcane Vinegar removes cancer cells from the body

 

For our other Products click on the links given below.

https://jalandharherbal.com/product-category/tilla-oil/

https://jalandharherbal.com/product-category/arqiyat/

https://jalandharherbal.com/product-category/mashroobat/

https://jalandharherbal.com/product-category/herbal-vinegar/

https://jalandharherbal.com/product-category/honey/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-zafrani-mardana-kamzori-ko-jarr-se-khatam-kery/

https://jalandharherbal.com/product/jalandhar-herbal-shadi-course-namard-ko-mukamal-mard-banay/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-mughaliz-money-ko-garrah-ker-k-jinsi-kamzori-khatam-kerti-hai/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-shabab-aur-badhapy-mn-jawani-paida-ker-k-hmaisha-jawan-rakhy/

Superma Course

Power Capsule and Power Goli

Power Goli

Majoon Jaryaan

Majoon Sehat Afza

For Further assistance Call Hakeem sb at 03009692577 from 9:00 am to 2:00 pm or whatsapp at 03366968906   24/7

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.