Jamun Vinegar

 1,200

Availability: In Stock

سرکہ جامن
پیکنگ: بوتل
سرکہ جامن شوگر کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے جگر کی اصلاح کرتا ہے اور جگر کی گرمی دور کرتا ہے اور مثانہ کی کمزوری ختم کرتا ہے معدے اورانتڑیوں میں موجود تمام فاصد مادوں کو خارج کرتا ہے

Description

Jaman Vinegar

Jamun Vinegar Sugar paitents k liey bohat mafeed hai
دنیا کی دیگر اقوام کی طرح مشرقی اور عرب گھرانوں میں بھی سرکے کا استعمال ایک قدیم روایت ہے جو مختلف کھانوں کی تیاری کے علاوہ سلاد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے پھلوں اور ایسڈ سے تیار کئے جانے والے سرکوں میں جامن کا سرکہ خصوصی اہمیت کا حامل ہےاس میں انسانی جسم کے لئی ضروری اجزاء مثلآپوٹاشیم،وٹامن سی، اور فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جامن کا سرکہ پورے انگور کو چھلکوں سمیت کچل کر تیار کیا جاتا ہے اس طرح جو سرکہ تیار ہوتا ہے اس میں جامن کی تمام خصوصیات منتقل ہو جاتی ہیں انگور کے سرکہ کے بےحد فوائد ہیں

 سرکہ میں موجود پوٹاشیم ناک .حلق اور پھیپھڑوں میں موجود بلغم کو خارج کرتا ہے

ہر کھانے کے بعد اگر آدھے گلاس پانی میں دو بڑے چمچ سرکہ جامن ملا کر پی لیا جائے تو اس سے غذا ہضم کرنے والی نالیاں صحت مند رہتی ہیں

شوگر کے مریضوں کے لئے بہت اکسیر ہے جگر کی گرمی کو دہہر کرتا ہے

 گلے کی خراش اور ورم کے لئے ایک گلاس پانی میں ایک چمچ درکہ ملا کر غرارے کرنے کے بعد حلق سے نیچے اتار لیں

 دل کی شریانیں کھولنے کے لئے بے حد مجرب ہےجامن کا سرکہ ، دیسی لیموں کا پانی پودینے کا پانی، ادرک کا پانی اور خالص شہد برابر وزن ملا کر رکھ لیں ہر کھانے کے بعد دو چمچم لیں دل کی شریانیں کھولنے کا اکسیر علاج ہے

 ٹانگوں کی رگیں پھولنے کی بیماری میں بہت تکلیف ہوتی ہے اس مرض میں جامن کا سرکہ پینے سے یہ مرض جاتا رہتا ہے

جامن کا سرکہ جسم میں موجود فاسد مادوں کو نکالتا ہے
جسم میں زہریلی ادویات کے اثرات کو ختم کرتا ہے

کمزوری دماغ اور نسیان کے لئے اور دماغی کام کرنےوالوں کے لئے مجرب ہےa

وائرس سے پیدا ہونےوالی بیماری میں مرکزی نظام کو ٹھیک کرتا ہے . ہمارے تمام سرکہ جات سنتھیٹک ایسڈ سے پاک ہیں اور خالص پھللوں سے تیارشدہ ہیں

Jamun Vinegar Sugar paitents k liey bohat mafeed hai
Jamun Vinegar Sugar paitents k liey bohat mafeed hai

For our other Products click on the links given below.

https://jalandharherbal.com/product-category/tilla-oil/

https://jalandharherbal.com/product-category/arqiyat/

https://jalandharherbal.com/product-category/mashroobat/

https://jalandharherbal.com/product-category/herbal-vinegar/

https://jalandharherbal.com/product-category/honey/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-zafrani-mardana-kamzori-ko-jarr-se-khatam-kery/

https://jalandharherbal.com/product/jalandhar-herbal-shadi-course-namard-ko-mukamal-mard-banay/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-mughaliz-money-ko-garrah-ker-k-jinsi-kamzori-khatam-kerti-hai/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-shabab-aur-badhapy-mn-jawani-paida-ker-k-hmaisha-jawan-rakhy/

https://jalandharherbal.com/product/superma-course-enhances-male-fertility-and-vitality/

https://jalandharherbal.com/product/power-capsule-goli-se-mardana-sex-timing-45-minutes-nafs-jaisay-lohey-kay/

https://jalandharherbal.com/product/power-goli-namard-ko-mukamal-mard-banay/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-jaryaan-for-premature-ejaculation-jinsi-kamzori-and-sexual-timing/

https://jalandharherbal.com/product/majoon-sehat-afza-shawat-badhay-aur-asabi-kamzori-ko-door-kery/

For Further assistance Call Hakeem sb at 03009692577 from 9:00 am to 2:00 pm or whatsapp at 03366968906   24/7

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.